کالم

واشنگٹن، سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سکھوں نے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بھارتی تارکین وطن سکھوں کی ایک بڑی تعداد نے سفارتخانے کے سامنے جع ہو کر شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے خالصتان کے حق میں اور بھارتی حکومت کی طر ف سے ملک میں سکھوں […]

Read More