واضح قانون ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑسکتی ، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ قانون میں واضح ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مقبول شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ مجھ سے حلقے میں کوئی الیکشن نہیں جیت سکتا اس […]