سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا: واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق دسمبر میں متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی کے متعارف کرائے جانے کے بعد چیٹ ہسٹری بشمول تصاویر اور ویڈیو کے بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج […]

Read More