واٹس ایپ ڈیزائن میں نئی تبدیلی، نیا فلوٹنگ ایکشن بٹن
مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے بالخصوص واٹس ایپ میں تبدیلیوں کی بھرمار کردی ہے جس سے صارفین مسرور ہیں۔ اب یوزر انٹرفیس میں نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں فلوٹنگ ایکشن بٹن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔واٹس ایپ کے نئے بی ٹا ورژن 2.23.10.6 میں […]