سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ فیچر ایک نئے اپ ڈیٹس ٹیب پر ظاہر ہوگا […]

Read More