پی ٹی آئی کا وجود ضروری کیوں
عوام کا حکمران سے خوفزدہ رہنا اس سے محبت کرنے سے بہتر ہے،ہر حکمران کو یہ بات پوری طرح ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ عوام کی اکثریت ناشکری ہوتی ہے، دھوکہ باز، جھوٹی اور جھگڑالو. میکاولی کا دوسرا مشورہ بھی برصغیر پاک و ہند کے حکمرانوں کےلئے اکسیر کہتے ہیں کہ "حکمران کو اخلاقیات […]