وحشی اور وحشت
محکمہ پولیس ،ٹریفک،ڈولفن، محافظ اوروہ ادارے جن کا براہ ِراست عوام کا واسطہ پڑتارہتا تھا نہ جانے ان کے اہلکاروں اور افسروںکی تربیت کس میکنزم کے تحت کی جاتی ہے کہ وہ جہاںغریب، مجبور اور کمزور وں کو دیکھتے ہیں ان کی آنکھوں میں وحشت ناچنے لگتی ہے اور وہ وحشی ہوکر تمام حدود وقیود […]