ورلڈکپ؛ افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے نویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی بڑا ٹارگٹ […]