کھیل

ورلڈکپ؛ بھارت کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف 35 اوورز میں 3 وکٹوں نقصان پر 225 رنز بنالیے۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر روہت شرما ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے محض 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ شبمن گل […]

Read More