ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے خلاف جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ورلڈکپ کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ اوور […]