ورلڈکپ؛ پاک افغان میچ کے مقام تبدیل کرنے پر بات ہوئی تھی، آرتھر کی تصدیق
قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے افغانستان کے خلاف میچ کے مقام تبدیلی کے حوالے سے بات چیت کی گئی تھی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے بحث و مباحثے ہوئے لیکن […]
