کھیل

ورلڈکپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم 286 رنز پر آؤٹ

آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دےد یا۔پاکستان کی پوری ٹیم49 اوورز میں آل آؤٹ ہوئی،سعود شکیل اور محمد رضوان 68،68 رنز بناکر نمایاں رہے۔حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان نے اپنی […]

Read More