کھیل

ورلڈکپ کی ناقص پلاننگ، بھارتی بورڈ پر تنقید کے نشتر چلنے لگے

لاہور: ورلڈکپ کی ناقص پلاننگ پر امیر ترین بورڈ پر تنقید کے نشتر چلنے لگے جب کہ انتظامی غفلت کے سبب آئے روز شیڈول میں تبدیلیوں کی اطلاعات کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے آغاز میں 2ماہ سے کم وقت رہ گیا مگر دنیا کے امیر ترین بورڈ کی انتظامی مشکلات ختم […]

Read More