ورلڈ میری ٹائم ڈے کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا پیغام
ورلڈ میری ٹائم ڈے 25 ستمبر 2025 کو منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال ستمبر کی آخری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ میں اس موقع پر عالمی میری ٹائم برادری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن خاص طور پر پاکستانی ملاحوں، میری ٹائم ماہرین اور […]