ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج پاک بھارت ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں ڈیڑھ بجے ٹکرائیں گی۔پاک بھارت میچ سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کو ہرایا ہوا ہے اب بھی ہرا سکتے ہیں، بھارت کے خلاف کارکردگی میں کافی فرق نظرآئے […]