وزارت تجارت برآمد کنندگان کو نوازنے کے لیے سرگرم
اسلام آباد: ٹیکسٹائل سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز نے اسپیشل انوسیٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (سفک) سے فوائد اٹھانے کیلیے بازیاں لگانی شروع کردی ہیں۔سفک کا اجلاس نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت چند لوگوں کا نوازنے کے سلسلے […]