سرینگر اور جموں پر سبز ہلالی پرچم لہرائے گا: وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ یوم شہدا کشمیر تحریک آزادی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، سرینگر اور جموں پر سبز ہلالی پرچم لہرائے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ کچھ واقعات قوموں کی زندگی میں بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، یہ دن تحریک آزادی کشمیر […]