پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں

وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کر کے اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے ایوان کے اراکین کی اس وقت تعداد 331 ہے جن میں سے حکومت کو 181 اراکین کی حمایت حاصل ہے، […]

Read More