وزیراعظم شہبازشریف کادورہ کراچی
گزشتہ روزوزیراعظم شہبازشریف نے کراچی میں مصروف دن گزارا۔دورہ کراچی کے دوران انہوں نے مختلف اہم تقریبات میں شرکت کی۔ایک تقریب سے خطاب میںوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ٹیکس نظام کاروبار میں رکاوٹ ہے ، تمام شعبوں میں ای گورننس کا نظام نافذ کریں گے ، آئی ایم ایف سے وعدے نبھائیں گے، […]