وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات آرمی چیف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی وزیراعظم نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی اس موقع پروزیراعظم نے کہا آپ کے آرمی چیف بننے پر قوم خوش ہے، عوام اور فوج کے درمیان اعتماد […]