پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے جمیعت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ سربراہ جے یو آئی کی ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ملاقات میں پی ٹی آئی کے […]

Read More