وزیراعظم شہباز شریف کا ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔نوجوانوں کو قرض (یوتھ لون) اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ایک لاکھ نوجوانوں میں میرٹ کی بنیاد پر مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی۔وزیراعظم نے میرٹ کے حوالے سے بتایا کہ […]