پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ مظفر گڑھ دوسری بار بھی نہ ہوسکا

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ مظفر گڑھ دوسری بار بھی ممکن نہ ہوسکا، برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی گئی۔متوقع دورے کے حوالے سے آٹا پوائنٹس پر جانے والی شاہراہوں کی خصوصی طور صفائیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔انتظامیہ نے دورے کی تشہیری مہم پر لاکھوں روپے خرچ […]

Read More