وزیراعظم فرانس روانہ ہوگئے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانس روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کی’’ نیوگلوبل فنانشل پیکٹ‘‘ کے حوالے سے 22 اور 23 جون کو پیرس میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔وفاقی کابینہ کے ایک رکن نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ پاکستان نے […]