وزیراعظم معاشی اور تجارتی سفارت کاری
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ان دنوں سرکاری دورے پر ملیشیا میں موجود ہیں۔ یہ دورہ ملیشیا کے وزیراعظم داتک سری انور ابراہیم کی دعوت پر 5 اکتوبر 2025 کو شروع ہوا۔ وزیراعظم کے کوالالمپور پہنچنے پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ انہیں سرخ قالین پر شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور […]
