پاکستان

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا ایسی خبریں من گھڑت ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ اطلاعات زیرگردش تھیں کہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کی جانب آبزرویشن پر حکومت نے بھی جوابی حکمت عملی بنا لی […]

Read More