پاکستان

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا سیشن طلب کرلیا

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا دوسرا سیشن پیر کو وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کا دوسرا سیشن پیر کو دوبارہ ہوگا۔وزیرعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کابینہ اراکین اور عسری قیادت شرکت کرے گی۔قومی سلامتی کم یٹی کے اجلاس […]

Read More