وزیراعظم کا امت مسلمہ کے اندر اتحاد کی اہمیت پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کے پیش نظر امت مسلمہ کے اندر اتحاد کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ملائیشیا کے اپنے سرکاری دورے کے دوران،وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک طاقتور تقریر کی جس میں مسلم امہ کو درپیش چیلنجز بشمول غربت،انتشار اور مشکلات پر روشنی ڈالی۔دونوں رہنماؤں نے مسلم امہ کی یکجہتی […]