وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا آج اہم اجلاس
عدالتوں میں بینچ پر بینچ ٹوٹنے لگے، مقدمات کیا رُخ اختیار کریں گے، عدلیہ کی ساکھ کیسے بچے گی؟ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، اس تمام تر صورتحال پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج دوپہر ہونے والے اجلاس میں […]