وزیراعظم کی سویڈن میں توہین قرآن کے ایک اور شرمناک فعل کی شدید مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، اوآئی سی کو امت مسلمہ کے احساسات […]