خاص خبریں

وزیراعظم کی ٹیکس محصولات بڑھانے کیلیے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس محصولات بڑھانے کیلئے ایک جامع حکمتِ عملی تیار کرنے کی بھی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سگریٹ کی صنعت میں ٹیکس چوری کی روک تھام کیلیے فوری اقدامات کرنے اور آئندہ دو ہفتوں میں ملک میں سگریٹ کے تمام کارخانوں پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تنصیب یقینی […]

Read More