وزیراعظم کی پی پی ایل واجبات کی مد میں بلوچستان کو 34 ارب فوری ادائیگی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے پی پی ایل کے واجبات کی مد میں بلوچستان کو 34 ارب روپے فوری ادا کرنے کی ہدایت کردی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر میر خالد خان مگسی اور سینیٹر نصیب اللہ بازئی پر مشتمل وفد نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں صوبے […]