پاکستان

وزیراعظم کی چینی کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی۔لاہور میں منعقدہ اعلی سطح اجلاس میں وزیراعظم نے ناجائز منافع خوری اور سمگلنگ کی اطلاعات پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور اسمگلنگ کے تدارک کے لیے شہباز شریف نے اسلام آباد […]

Read More