آڈیو لیکس اور اخبار بینی
جیسے جیسے دن گذرتے جارہے ہیں ویسے ہی ہر سطح پر مشکلات بڑھتی جارہی ہیں غریب تو پہلے ہی فاقہ کشی کا شکار تھے اب اس سے اگلی منزل کی طرف چل پڑے ہیں حکومت کو اپنی پریشانی ہے اور وزرا کا تو باہر نکلنا مشکل بنتا جارہا ہے موٹروے پر احسن اقبال کے ساتھ […]