خاص خبریں

وزیراعظم، سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی […]

Read More
خاص خبریں

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے، مودی قیامت تک یاد رکھے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز مار گرائے، رافیل گرنے کو مودی قیامت تک یاد رکھے گا۔ پاک فضائیہ کے شاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کے خلاف شاندار فتح حاصل کرنے پر مسلح افواج کو […]

Read More
خاص خبریں

تاریخ یاد رکھے گی پاک فوج نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کوناکام بنایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن میں شریک افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے پسرور چھانی سیالکوٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیردفاع […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کی سینیٹر ساجد میر اور ارشد وڑائچ کے گھرآمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف، مرحوم سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے گھر گئے جہاں انھوں نے لواحقین سے پروفیسر ساجد میر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور اہل خانہ کےلیے صبر کی دعا کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پروفیسر ساجد میر نے ہمیشہ انتہاء پسندی اور فرقہ واریت کے خلاف آواز اٹھائی […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کا سیاسی قیادت سے رابطہ، بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی حملوں کے نتیجے میں پاکستان کے کامیاب آپریشن پر سیاسی قیادت سے رابطہ کیا اور قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر، خالد مقبول ، حافظ نعیم، خالد مگسی اور […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور بھارتی حملے کی تفصیلات بارے بتایا، انہوں نے مشکل وقت میں ترکیہ کی پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ شہباز شریف […]

Read More
خاص خبریں

بھارت نے جو جارحیت کی ہے اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے ہم پر حملہ کرکے غلطی کی، بھارت نے جو جارحیت کی ہے اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ خطاب پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ رات […]

Read More
خاص خبریں

پاک فوج نے بھارت کے مکروہ حملے کا جواب دے کر اس کو چاند رات بنا دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی، بھارت کو بھرپورجواب دیا گیا۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج نے بھارت کے مکروہ حملے کا جواب دے کر اس کو چاند رات بنا دیا، بی ایل اے […]

Read More
پاکستان

آرڈیننس کا مقصد ٹیکس وصولی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کا مقصد ٹیکس وصولی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا اہم اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کا مقصد ٹیکس وصولی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے، فیڈرل […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں نواز شریف سے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں وزیراعظم نے پارٹی صدر سے اہم امور پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ ملکی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read More