وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں شعبہ زراعت میں بھی بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی گئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے افغانستان میں کینسر ہسپتال کے قیام میں معاونت کی […]