سمجھ نہیں آرہا ڈاکوﺅں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچا ، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں سمجھ نہیں آرہا کہ فوجی طرز کا اسلحہ ڈاکوو¿ں تک کیسے پہنچ رہا ہے۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بدامنی کی وجہ قبائلی تنازعات ہیں، نگران حکومت کے دور میں حالات […]