وزیراعلیٰ مریم نے دوست ملک پر حملے کا الزام مخالف پر عائد کردیا
تونسہ شریف: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچھی کینال کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی مخالف کو ’’دوست ملک پر حملہ‘‘ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر سفارتی ناکامیوں اور صوبوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کا الزام بھی لگایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا […]