کالم

صحت کے منصوبوں کےلئے 26 ارب روپے فراہم

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر صوبے میں صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے انقلابی منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور ہیلتھ کیئر کی معیاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے متعدد منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 26 ارب روپے کے ریکارڈ فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے 15 […]

Read More
کالم

چا ئلڈ ہیلتھ سا ئنسز یو نیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ لاہور میں 9 ارب 18 کروڑ روپے کی لاگت سے پاکستان میں بچوں کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی بنے گی اور2 ارب روپے کی لاگت سے بچوں کی ریڈیو تھراپی کا جدید سنٹر بھی بنایا […]

Read More
کالم

اسلام دیانت و شفافیت کی تلقین کرتا ہے

کرپشن کی روک تھام کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سب سے بڑی برائی کرپشن ہے اور اس کا علاج شفافیت ہے۔ دین اسلام میں ہر سطح پرامور کی انجام دہی میں دیانت اور شفافیت کی تلقین کی گئی ہے۔کرپشن کی قیمت عام آدمی کو ادا کرنا پڑتی […]

Read More
کالم

لاہور میں کوڑے سے بجلی پیداکرنے کا منصوبہ

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نارویجن کمپنی نے سالڈ ویسٹ سے توانائی پیدا کرنے کے منصوبے میں دلچسپی کا اظہارکرتے […]

Read More
کالم

اسلام اور خواتین کے حقوق

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام نے خواتین کو مساوی حقوق دیئے۔ خواتین کے حقوق کے بارے میں قرآن پاک کی ”سورة النسائ“ میں واضح احکامات ہیں۔ خواتین کو تحفظ، تعلیم، کام اور انتخاب کی آزادی کا حق دیا گیا۔ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمن کمپنی کے وفد کی ملاقات، ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ پراجیکٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، وفد نے پنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو […]

Read More
پاکستان

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش

عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے عالمی بینک کے ملکی ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔  دورانِ ملاقات سیلاب متاثرین کی […]

Read More
پاکستان

ایوان وزیراعلیٰ سے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، خود باقاعدگی سے جائزہ، پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا کہ ایوان وزیراعلیٰ سے ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کی نگرانی کی جائے گی، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا خود باقاعدگی سے جائزہ لوں گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ممبر صوبائی اسمبلی سعید احمد سیدی، سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری اشفاق […]

Read More
کالم

پنجاب حکومت کے مو¿ثر اقدامات

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پرائیڈ آف پنجاب سپورٹس ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی ب تقریسے خطاب کرتے ہوئے گوجرانوالہ، لاہور، ملتان سمیت 4 شہروں میں پہلوانوں کیلئے جم اور کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا اور بڑے اداروں سے اپیل کی کہ وہ کھلاڑیوں کو ملازمتیں دیں […]

Read More