پاکستان

وزیراعلی سندھ کو بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کی تجویز

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو وزرا نے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کی تجویز دے دی۔کراچی میں وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کے ساتھ بجٹ پروپوزلز پر اجلاس کیا، جس میں صوبائی وزرا، مشیران، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز شریک تھے۔ اس دوران سید مراد علی شاہ نے […]

Read More
پاکستان جرائم

وزیرِاعلی کے پی علی امین گنڈاپور کا اپوزیشن لیڈر عباداللہ کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس

وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔وزیرِ اعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی عباد اللہ کو 1 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ نوٹس کے مطابق عباداللہ نے بیان دیا ہے کہ وزیرِاعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کوہستان […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی لگادی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ کوئٹہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چھٹیوں پر پابندی وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ، چیف سیکریٹری آفس، محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی میں لگائی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق دفاتر میں چھٹیوں پر پابندی آئندہ بجٹ کی تیاری کے پیش نظر لگائی […]

Read More
دنیا

وزیراعلی کرناٹک کو جنگ کے خلاف بیان مہنگا پڑگیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلی سدا رامیہ کو پاکستان سے جنگ کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا ہے۔انتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے سدا رامیہ کے بیان پر شدید تنقید کی جس کے بعد کرناٹک کے وزیراعلی اپنا بیان بدلنے پر مجبور ہوگئے۔ نئے بیان میں سدا رامیہ نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلی مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے پیکیج کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے پیکیج کا اعلان کردیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ وزیراعلی نے گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔ گندم پیکیج سے ساڑھے پانچ لاکھ کاشتکاروں کو براہ راست فائدہ ہوگا، کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے ڈائریکٹ فنانشل سپورٹ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس، کراچی میں حادثات کی روک تھام اہم فیصلے

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں کراچی میں ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافے کو روکنے کیلیے اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلی نے محفوظ سفر اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام کو حفاظتی اقدامات سختی سے نافذ کرنے کا حکم […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیراعلیٰ پر تنقید

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے اچانک عوام میں آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعلی کہاں تھے، کارکن کو سزا کیوں دی گئی۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان

وزیراعلی کا عید میلاد النبی پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عید میلاد النبی پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے عید میلاد النبی پر فول پروف سکیورٹی کا حکم دیا اور مریم نواز نے پولیس افسران کو علما […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعلی خیبر پختونخوا سے 7 گھنٹے بعد رابطے بحال، علی امین گنڈاپور پشاور پہنچ گئے

علی امین گنڈاپور سے 7 گھنٹے بعد رابطہ بحال ہوگیا، علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلی ہاس پہنچ گئے۔علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئے تھے۔ فیصل امین گنڈاپور اور دیگر رہنماں نے ایکس پر علی امین گنڈاپور کے واپس پشاور پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔ […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔وزیراعلی مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہدا پہنچیں انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے یاد گار شہدا پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند […]

Read More