وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل ہوگیا، دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویژن کو آگے بڑھایا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا دورہ چین 19 سے 21 مئی تک جاری رہا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین نے آہنی دوستی […]