پاکستان

میری کال ریکارڈنگ کو توڑ مروڑ کر کیا ثابت کیا گیا ؟

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے پریس کانفنس کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ میری اڈیو گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا، ہفتہ کو پریس […]

Read More