پاکستان

وزیرِاعلی خیبرپختونخوا کی ایئرایمبولینس ریسکیو کیلئے نہیں پہنچ سکی: عظمی بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سانحہ سوات پہلا نہیں، اس طرح کے کئی سانحات ہو چکے ہیں، وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کی ایئر ایمبولینس ریسکیو کے لیے نہیں پہنچ سکی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران عظمی بخاری نے کہا کہ سانحہ سوات تکلیف دہ اور افسوسناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

Read More