وزیرِ اعظم کا صدرِ مملکت کو خط، فواد چوہدری کا ردِ عمل
پاکستان تحریِک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت کا اپنے خط میں آئین پر عمل کرنے کا مشورہ شہباز شریف کو پی ٹی آئی کا پریس ریلیز ہی نظر آئے گا۔سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن کے اقدام پر عمل […]