پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بوسیدہ نظام ہے، نگراں وزیر آئی ٹی
نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بوسیدہ نظام ہے۔ڈاکٹر عمر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے ادارے سست روی کا شکار ہیں، پالیسیوں میں تسلسل نہیں، نظام میں بنیادی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے۔SIFC کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار […]