پاکستان

وزیر اطلاعات نے غیرملکی جریدے میں بانی پی ٹی آئی کا مضمون اے آئی کا کارنامہ قراردیدیا

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے غیر ملکی جریدے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے مضمون کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا کارنامہ قرار دے دیا۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا ہے کہ غیر ملکی جریدے میں مضمون انہوں نے نہیں لکھا، بانی پی ٹی […]

Read More