مریم نواز کیخلاف غلیظ مہم شروع کی گئی ،وزیر اطلاعات پنجاب
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کے خلاف غلیظ مہم شروع کی گئی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ آٹے کی قیمت میں اضافے پر مریم نواز نے میٹنگ کی جس سے قیمت میں کمی آنا شروع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز دفتر کے اعداد […]