وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ آذربائیجان
یوں توپاکستان اور آذربائیجان کے تاریخی تعلقات ہیں اور ہمیشہ دونوں نے ایک دوسرے کے موقف کی عالمی پلیٹ فارم پر بھرپورحمایت بھی کی خصوصاً آذربائیجان نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کی اورکھل کرمظلوم کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اظہار کیا۔ دونوںممالک کے مابین دیرینہ بھائی چارے […]