اداریہ کالم

وزیر اعظم شہباز شریف کا 29ویں کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف جو” باکو“ میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں شریک ہیں،نے عالمی برادری سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے اقوام متحدہ کے فریم ورک کے مطابق خصوصی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کےلئے ترقی […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ بلوچستان

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گزشتہ روز اپنے دورہ بلوچستان کے دوران اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ پورے ملک میں مہنگائی اپنے پورے جوبن پر ہے اور حکومت کی جانب سے اسے کم کی جانے والی کوششوں کے باوجود کم نہیں کیا جاسکا۔ یہ اعتراف اپنے اندر ایک خوفناک […]

Read More
پاکستان

عالمی رہنماؤں کی پاکستان کی مدد کی یقین دہانی، مشکل گھڑی سے نکل آئیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں نے پاکستان کی مدد کا یقین دہانی کرائی ہے، عالمی برادری اور پاکستانی اداروں کی کوششوں سے مشکل گھڑی سے نکل آئیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم  لندن […]

Read More
پاکستان

شہبازشریف کی یونیسیف سے اپیل برائے سیلاب متاثرین

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر سیلاب متاثرین کیلئے اپیل۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کےلئے ‘یونیسیف’ سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

وزیر اعظم کی افطار پارٹی اور سینئر صحافیوں سے گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا ، کثیر تعداد میں سینئر صحافیوں نے شرکت کی، اس موقع پر وزیر اعظم نے مہمان نوازی کی بہترین مثال قائم کی، انواع و اقسام کے کھانے موجود تھے ، جب کہ گزشتہ وزیر اعظم عمران خان مہمان نوازی چائے […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیلنس نہ ہونے پر بھی کال کی سہولت کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ایک روز میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیلنس نہ ہونے پر بھی کال کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی، جس کے مطابق موبائل کمپنیاں سیلاب سے تباہ حال […]

Read More