پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی پاک افغان کشیدگی، قومی امور پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان افغانستان کشیدگی اور ملک کی مجموعی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو حالیہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بریفنگ دی […]

Read More